103

جامعہ پشاور میں لیپ ٹاپ کی تقسیم شروع

پشاور۔ پشاو ریونیورسٹی میں وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا جامعہ کے دفتر داخلہ جات کے زیر اہتمام ڈائریکٹر، ایڈمشن علی اصغر جان کی زیر نگرانی لیپ ٹاپ کیلئے نامزد 2800 طلباء وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے۔