110

نجی ادارے مزدور کو15ہزار ماہانہ تنخواہ دینے کے پابند

پشاور ۔صو بائی حکو مت نے صو بے میں تمام نجی ہسپتالو ں اور سکیورٹی کمپنیز کے سر براہوں کو یکم جولائی سے مزدوروں کو 15 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دینے کا پابند بنا دیا ہے ٗمحکمہ لیبر کے مطابق تمام ادارے ماہانہ اجرات بذریعہ شیڈول بینک دینے کے پابند ہوں گے۔

اس سلسلے میں تمام اداروں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا گیا ہے ٗخلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی۔