255

پشاور میں بچھڑوں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد

پشاور۔ کے پی فوڈ اتھارٹی نے بچھڑوں کے ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی :ترجمان کے مطابق بچھڑوں کے گوشت کو چھوٹے جانوروں کے گوشت میں ملایا جاتا ہے جس کے بچھڑوں کو ذبح کرنے سے جانوروں کی نسل کشی ہورہی ہے۔پابندی کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو بھاری جرمانہ اور دکانیں سیل کی جائیں گی۔