111

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8گھنٹے

اسلام آباد ۔ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2800میگا واٹ ہوگیا‘ ملک بھر میں آٹھ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ جمعہ کو وزارت پانی و بجلی کے مطابق بجلی کا شارٹ فال بڑھنے لگا۔

بجلی کا شارٹ فال 2800 میگا واٹ ہوگیا بجلی کی طلب 17 ہزار 800 میگا واٹ اور پیداوار 15000 میگاواٹ ہے ملک بھر میں 8گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔