اسلام آباد میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ڈسٹرکٹ کورٹ جاتے ہوئے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی چٹھہ کو راستے میں گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتاری کے وقت ان کے ہمراہ وکلا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جو ان کے قانونی امور میں مدد کر رہی تھی۔
35