120

اسٹیٹ بینک نے فیس بک پیج کا آغاز کر دیا

کراچی ۔بینک دولت پاکستان نے 23 مارچ 2018 کو یومِ پاکستان کے خصوصی موقع پر اپنے فیس بک کے آفیشل پیج کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کا فیس بک پیج اس لنک پر دستیاب ہے:۔

https://www.facebook.com/StateBankPakistan/.،فیس بک پیج کو آزمائشی بنیادوں پر کچھ عرصہ سے چلایا جا رہا تھا۔