61

گوگل کروم کی ممکنہ خریداری میں یاہو کا دلچسپی کا اظہار

امریکی محکمہ انصاف نے گوگل کی اجارہ داری کو ختم کرنے کے لیے کروم براؤزر کی فروخت کا منصوبہ پیش کیا ہے۔

یاہو کے جنرل مینیجر نے واشنگٹن میں گوگل کے مقدمے کے دوران یہ بتایا کہ ان کی کمپنی براؤزر خریدنے کے لیے 10 ارب ڈالر سے زیادہ کی بولی لگانے کے لیے تیار ہے۔