پاکپتن کے محلہ گلزار آباد میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 8 سالہ بچے نے عید کے پیسے نہ ملنے پر اپنی ماں کو قینچی سے زخمی کر کے جان لے لی۔
پولیس نے بچے کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
100