2

مصطفی عامر قتل کیس: لاش ٹھکانے کا منصوبہ کس کا تھا؟

وجیہہ عامر نے مصطفیٰ عامر قتل کیس میں بتایا کہ ان کے بیٹے کی لاش ٹھکانے لگانے کا آئیڈیا ملزم شیراز کا تھا، جو قتل میں برابر کا شریک ہے۔

انہوں نے کہا کہ ارمغان کے والد کو بھی تفتیش میں شامل کیا جائے اور پولیس ملزمان کے بیانات کی تصدیق کرے۔

والدہ نے مزید کہا کہ مصطفیٰ منشیات فروخت کرنے نہیں گیا تھا اور ملزمان نے موبائل فون توڑ کر شواہد مٹانے کی کوشش کی۔