18

بابر میرے پسندیدہ کھلاڑی تھے لیکن اب نہیں ہیں: سونیا حسین

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر شوبز شخصیات بھی بول پڑیں!

اداکارہ سونیا حسین نے ایک ٹی وی شو میں کہا کہ وہ پہلے بابر اعظم کی بڑی فین تھیں، مگر اب ایسا نہیں ہے!

 "اب جو کھلاڑی پسند ہیں، ان کا نام یاد نہیں آ رہا!" - سونیا حسین

 چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنلز:
 بھارت