15

قومی اسمبلی نے مسیحی شادی ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا

 اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مسیحی شادی ترمیمی بل 2024  کی منظوری دے دی۔ 

 

مسیحی شادی ترمیمی بل 2024  ایم این اے نوید عامرجیوا نے پیش کیا تھا جسے قومی اسمبلی نے منظور کرلیا۔