وفاقی حکومت نے16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کرنے کا اعلان کردیا ۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے نویں اور دسویں محرم کے باعث چھٹیوں کی منظوری دی ،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔