81

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےسی ای او اور ایم ڈی نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےچیف ایگزیکٹیوآفیسراورایم ڈی فرخ ایچ خان نے استعفیٰ دے دیا۔

چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکس چینج  فرخ ایچ خان کا کہنا ہے کہ بہتر مستقبل کیلئے استعفیٰ دیا۔

دوسری جانب اسٹاک ایکس چینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا،نئےایم ڈی کی تعیناتی کیلئےپیرکودوبارہ اجلاس طلب کیا جائیگا۔