1247

اداکارہ ثناء جاوید نےشعیب ملک کو “معجزہ” قرار دیدیا

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے شوہر شعیب ملک کو ایک معجزہ قرار دے دیا ہے۔

 

ثناء جاوید نے  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری پر ایک قول شیئر کیا ہے جس کا مفہوم تھا کہ ’کبھی کبھی معجزہ صرف اچھے دل والے لوگ بھی ہوتے ہیں۔‘

 

 

جس پر ثناء جاوید نے اپنی اسٹوری کے کیپشن میں شعیب ملک کو معجزہ قرار دیا ہے۔

 

 

 

واضح ہے کہ حال ہی میں کھیلی جانے والی لیگ، پی ایس ایل کے میچز کے دوران بھی ثناء جاوید اپنے شوہر شعیب ملک کی حوصلہ افزائی کرتی نظر آئیں۔