42

عریشہ رضی کا شادی کے بعد شوہر کے ساتھ عمرے کا روحانی سفر

مدینہ منورہ: پاکستانی اداکارہ عریشہ رضی شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں حرم شریف میں عبادت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے مدینہ اور مسجد نبوی سے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس کو مداح بہت پسند کررہے ہیں۔

عریشہ رضی کی شادی حال ہی میں ہوئی ہے اور وہ عمرے کے روحانی سفر پر اپنے شوہر کے ساتھ گئی ہیں۔

 
 
 
 
 
 
 
 
View this post on Instagram

A post shared by Amna Rasool (@allpakshowbizstarz)