37

2 ماہ بعد بھارتی پنجابی فلموں کو دوبارہ سے این اوسی ملنا شروع

 2ماہ بعد بھارتی امپورٹ پالیسی کے تحت بننے والی پنجابی فلموں کو دوبارہ سے این او  سی ملنا شروع ہو گئے ۔

وفاقی محکمہ اطلاعات و نشریات نے بھارتی فلم ’’چل میرا پت ‘‘کو این او سی جاری کردیا،امپورٹ پالیسی کی مزید 2 اور فلموں کو این اوسی جاری کیے گئے ہیں ،فلم چل میرا پت اسی ماہ میں ریلیز کی جائے گی،فلم کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کئے    ہیں۔