76

ٹک ٹاکرجنت مرزا کی شادی کی خبر سوشل میڈیا پرزیرگردش

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک وائرل ویڈیو میں جنت مرزا کی سے ملتی جلتی شکل کی لڑکی سرخ رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس نظر آرہی ہیں،دلہن اسٹیج پر دلہے کا ہاتھ تھامے کھڑی ہیں۔

 

 

وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔ کچھ صارفین نے ویڈیو میں نظر آنے والی دوشیزہ کو جنت مرزا اور علیشبہ کا مکسچر قرار دیا، تو کسی نے کہا کہ یہ تو علیشبہ انجم ہی ہے۔

 

 

Capture2

ایک صارفین نے کامنٹس میں لکھا کہ مجھے تو یہ حبا بخاری جیسی ہی لگ رہی ہیں، توکسی نے نیک تنماوں کا اظہار کرتے ہوئے جوڑے کو مباکباد دی۔

Capture3

تاہم دلہن کی جانب سے ایک اور ویڈیو کلپ جاری کیا گیا جس میں واضح ہوگیا کہ وہ جنت مرزا نہیں بکلہ ان سے مشابہ دکھائی دے رہی ہئں۔