ایس ایس پی اے وی ایل سی کے دفتر کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں ایس ایس پی اے وی ایل سی اور ڈی ایس پی ایڈمن ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔
کراچی میں ایس ایس پی اے وی ایل سی کے دفتر کی چھت گرگئی، اور ملبے تلے دب کر ایس ایس پی اے وی ایل سی عبدالرحیم شیرازی اور ڈی ایس پی ایڈمن کمبو خان مری زخمی ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور ایس ایس پی اے وی ایل سی اورڈی ایس پی ایڈمن کو آغا خان منتقل کر دیا گیا.