99

بکرا قربانی سے بچ گیا

عید قربان پر گم ہونیوالے بکرے کوقربانی گزرنے کے بعد  پولیس نے ڈھونڈنکالا ۔

اسلام آباد پولیس نےعید کے دن شہری کا گم ہونے والا بکرا ڈھونڈ نکالا اور شہری کے حوالے کردیا ۔

شہری کا بکرا عید کے دن قربانی سے قبل گھر کے باہر سے گم ہو گیا تھا۔ پولیس نے لاوارث بکرا پولیس اسٹیشن میں امانتاً رکھا۔ 

شہری کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر پولیس نے بکرا شہری کے حوالے کر دیا۔