49

ننھی بچی کو کراٹے سیکھانا ٹرینر کیلئے ایک چیلنج بن گیا: ویڈیو

 ٹک ٹاک پر ننھی بچی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے  جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچی کراٹے ٹریننگ کے لیے آئی ہے جہاں اسے کراٹے سیکھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ویڈیو میں بچی کو اپنے ماسٹر کی نقل اتارتے دیکھا جاسکتا ہے، بچی کی ٹرینر اسے کراٹے سکھانے کی سر توڑ کوشش کررہی ہے لیکن بچی صرف اپنی ٹرینر کے عمل کو نقل کرتی ہے  جس پر آس پاس موجود لوگ قہقہے لگا رہے ہیں۔

ویڈیو میں بچی کو کراٹے سیکھنے کے لیے پر جوش بھی دیکھا جاسکتا ہے۔