74

پاک بھارت ٹاکرے پر قومی فنکار بھی پُرجوش

کرکٹ ورلڈ کا سب سے مقابلہ جس کا انتظار صرف پاکستان بھارت کے لوگوں کو نہیں بلکہ دنیا بھر کے شائقین کو رہتا ہے آج ہونے جارہاہے اس موقع پر جہاں پوری قوم پاکستان کی جیت کے لیے دعا گو ہے وہیں شوبز فنکاروں نے بھی قومی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کااظہار کیا ہے اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئےامید ظاہر کی ہے کہ یہ میچ ہم ہی جیتیں گے۔