95

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: بارش کے باعث پہلا ون ڈے 47 اوورز تک محدود

اوول: پاکستان اور انگلیڈ کے درمیان 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا لیکن بارش کے باعث اسے 47 اوورز فی اننگز تک محدود کر دیا گیا ہے۔

پاکستانی وقت کے مطابق سیریز کا پہلا ون ڈے شام 5 بجے شروع ہونا تھا تاہم بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہے اور اب ممکنہ طور پر پاکستانی وقت کے مطابق 6:15 منٹ پر شروع ہو گا۔