138

پشاور، ایبٹ آباد اور گلگت میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور اورایبٹ آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

گلگت شہر اور گردونواح میں بھی  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔