23 شیئر کریں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی ویب ڈیسک 05 دسمبر 2024 راولپنڈی: 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔