256

پا کستان سے گریجویٹ50 ہزار افغان نوجوان اپنے ملک میں برسر روز گار

اسلام آ با د۔ پا کستان کی جا معا ت سے اعلی تعلیم حاصل کر نے والے افغان مہا جر ین کے پچا س ہزار سے زا ئد بچے افغا نستان کے مختلف شعبوں میں ملا زمتیں حا صل کر نے میں کا میا ب ہو گئے۔

دفتر خا رجہ کے ذرا ئع کے مطا بق پا کستان گز شتہ چا ر د ہا ئیوں سے لا کھو ں افغان مہا جر ین کی میز با نی کر ر ہا ہے جنہیں یہاں ہر طر ح کی تعلیمی اور صحت کی بہتر ین سہو لیات فرا ہم کی گئی ہیں، پا کستان کی جا معا ت سے اعلی تعلیم حاصل کر نے والے افغان مہا جر ین کے پچا س ہزار سے زا ئد بچے افغا نستان کے مختلف شعبوں میں اپنے فرا ئض سر انجام دے رہے ہیں۔

پا کستان میں تعلیم حاصل کر نے والے افغان مہا جر ین دو نوں مما لک کے ما بین تعلقات کی بہتری اور را بطہ سا زی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، طلباء نے صحافت ، بین الاقوا می تعلقات عا مہ،انجینیئر نگ، شعبہ طب، زرا عت، کمپیو ٹر سا ئنس اور دیگر ڈ گر یا ں حاسل کی ہیں،تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر نے کے دوران طلباء نے کبھی بھی کسی مشکل صورت حال کا سا منا نہیں کیا۔

پا کستان کی مختلف جا معات میں بھی مختلف کیٹیگر یز کے تحت افغان طا لبعلمو ں کو متعدد تعلیمی و ظا ئف فرا ہم کیئے گئے جن سے انہیں تعلیمی عمل مکمل کر نے میں بھی آ سا نی ہو ئی،ذرا ئع نے مز ید بتا یا کہ اب بھی افغان طا لبعلموں کی بڑ ی تعداد پا کستانی جا معات میں تعلیم حاصل کر نے کی خوا ہشمند ہیں جن کی گا ہے بگا ہے حوصلہ افزا ئی کی جا تی ہے۔

افغان طا لبعلموں کو تعلیم کی بہتر ین سہو لیات پہلے بھی فرا ہم کی جا تی ر ہی ہیں اور اب بھی فرا ہم کی جا ئیں گی،ذرا ئع نے مز ید بتا یا کہ ہا ئر ایجو کیشن کمیشن کی جا نب سے بھی سا لا نہ بنیا دو ں پر علا مہ اقبال سکا لر شپ پرو گرا ہم کے تحت افغان طلباء کو و ظا ئف فر اہم کیئے جا تے ہیں،افغا نستان نے بھی اپنے ملک کی امن و عا مہ کی خرا ب صورتحا ل کے با عث افغان طلباء کیلئے پا کستان سے و ظا ئف فرا ہم کر نے کی در خو است کی تھی جسے قبو ل کیا گیا ۔