31

ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہرشاہ نے استعفیٰ دیدیا

ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہرشاہ نے استعفیٰ دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب افتاب سلطان ،پراسکیوٹر جنرل اصغر حیدر کے بعد ڈپٹی چئیرمین نیب ظاہر شاہ بھی مستعفی ہو گئے۔

ڈپٹی چئیرمین نیب نے اپنا استعفی چئیرمین نیب کو جمع کرا دیا۔ڈپٹی چئیرمین نیب ظاہر شاہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید کام جاری نہیں رکھنا چاہتے تھے.