40

صدر نے ڈاکٹرکوثرعبداللہ ملک کو نگران وفاقی وزیر مقررکردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کو نگران وفاقی کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے  ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کی بطور نگران وفاقی وزیر  تقرری نگراں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 (1a) کے تحت کی۔