8

ماجدستی قتل کیس،فرخ کھوکھرپھر گرفتار

آج ماجد ستی قتل کیس میں ایک مرتبہ پھر ٹرائیل کورٹ سے ملزم فرخ کھوکھر کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا۔

یادرہے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نےبدنام زمانہ قبضہ مافیا ملزم فرخ کھوکھر کی ضمانت منسوخ کردی، ملزم احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم فرخ کھوکھر کی ڈسٹرکٹ عدالت سے پہلے ضمانت منظور ہوئی تھی۔
 تاہم ملزم فرخ کھوکھر کو تھانہ صادق آباد پولیس نے ماجد ستی کے قتل کے الزام میں دوباہ گرفتار کر لیا ہے