135

پی ٹی آئی کااسحاق ڈارکے کا غذات نامزدگی چیلنج کر نیکا اعلان

لاہور۔تحریک انصاف کا (ن) لیگ کے پنجاب سے سینٹ کے امیدوار اسحاق ڈارکے کا غذات نامزدگی کوچیلنج کرنیکااعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرمیاں محمود الرشید کی الیکشن کمیشن آفس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے اشتہاری شخص کوکسی الیکشن کی اجازت مل سکتی ہے شریفوں کواپنے رشتہ داروں کونوازنے کے علاوہ کوئی نہیں ملا پندرہ دن بعد اسحاق ڈار کو سزا ہو گئی تو پھر دوبارہ کیا کریں گے۔