126

الیکشن کمیشن نے ضیااللہ آفریدی کو اہل قراردیدیا 

اسلام آباد۔الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ضیا اللہ آفریدی کی نا اہلی کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں اہل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو الیکشن کمیشن ضیا اللہ آفریدی نا اہلی معاملے کا فیصلہ سنا دیاالیکشن کمیشن نے ضیااللہ آفریدی کی نا اہلی کی درخواست خارج کردی الیکشن کمیشن نے ضیا اللہ آفریدی کو اہل قرار دے دیا۔ضیا اللہ آفریدی کے خلاف درخواست پی ٹی آ کے سربراہ عمران خان کی جانب سے دار کی گ تھی۔