33

انڈونیشیا میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے گیارہ افراد ہلاک

انڈونیشیا میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی ۔ حادثے میں گیارہ افراد ہلاک، ایک کی تلاش کی جارہی ہے۔

نیشنل سرچ اینڈ ریسکیو کے مطابق مقامی افراد نے کئی افراد کو ریسکیو کرلیا۔جنھیں فوری طورپرطبی امداد دی گئی۔ کشتی میں پچھترافراد سوارتھے۔

سماترا جزیرے کے قریب لکڑی سے ٹکرانے کے باعث کشتی کو حادثہ پیش آیا۔