143

سوات میں دھماکا، 7 افراد زخمی

سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شریف آباد میں دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شریف آباد میں دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈی پی او سوات کے مطابق زخمیوں کوسید وشریف اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جب کہ امدادی ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔