231

جوڈیشل مجسٹریٹ امتحان کے کامیاب امیدواروں کا اعلان

پشاور۔پبلک سروس کمیشن نے جوڈیشل مجسٹریٹ و علاقہ قاضی کے امتحان میں63 امیدواروں کی کامیابی کا اعلان کر دیا ہے ان کے نام یہ ہیں دعائے مہرین ٗ فریال ایاز ٗ فوزیہ نسیم ٗہمنا رحمان قریشی ٗ حنا غور ٗ حنا گل ٗحنا قیصر ٗارم بشیر ٗکنزہ خان ٗماریہ شاہ مینا قیصر ٗ مہناز پری ٗ نایاب بشیر ٗنیلم ابراہیم ٗ نورین فاروق ٗنوشین نثار ٗپون وحید ٗرابعہ یوسف ٗ رضیہ گل ٗ سبینہ جدون ٗ صدف علی ٗ سعدیہ علی ٗشمیم ایس شاہ ٗسدرہ ٗتمکین قاضی ٗامہ خیر فاطمہ ٗآفاق انور ٗآفتاب احمد ٗارباب وحیدعالم ٗاشفاق احمد ٗعزیز احمد ٗعزیز جنید ٗدولت خان ٗفیصل مشتاق ٗفقیر ذادہ ٗغضنفر علی ٗہمیش خان ٗعمران خان ٗاشفاق احمد ٗجوہر علی ٗخضر علی ٗملک ذیشان گل ٗمحمد کاشف خان ٗمحمد ثاقب ٗسجاد خان ٗسلمان احمد ٗسلمان رعایت ٗ سمیع اللہ ٗسمیع اللہ جان ٗثناء اللہ ٗسید ثقلین حیدر ٗشفیق الامان ٗ شاہ فہد ٗ شاکر احمد ٗشیخ وقاص احمد ٗشیر حسن خان ٗشعیب احمد ٗسہراب احمد ٗسلیمان خان ٗسید فہد افتخار ٗسید فرحان شاہ ٗتاجدار احمد اور محمدخلیل خان۔