243

خیبر پختونخوا میں سیاحت بارے سرگرمیاں شروع کرنیکا فیصلہ

پشاور۔صو بائی حکو مت نے تمام اضلاع میں سیاحت سے متعلق سر گرمیاں شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے ٗجس کا مقصد عوام کے درمیان روابط بڑھانا ٗ معاشی سرگرمیوں کا فروغ اور صو بے کا بہتر ایمج قائم کر نا ہے چیف سیکر ٹری نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں سیاحت اور کھیلو ں سے متعلق شعبو ں کا انتخاب کر یں جہاں پرمختلف سر گرمیاں شرروع کر نے کی منصو بہ بندی کی جا سکے۔

اس ضمن میں سیاحت ٗ ایڈونچر سپورٹنگ سے متعلق امکاناتی رپورٹ تیار کر نا ہے اس ضمن میں ایک جامع رپورٹ تیار کی جائے ۔