128

پاکستان بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

خبرنگار (ماہ نور پاشاہ)

پاکستان بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ جس میں کئ  گاؤں زیر آب آگئے ہیں ۔ہمیشہ کی طرحہ  ایف سی اور پاکستان آرمی کے جوانوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں

   ٹانک  میں تقریباً 55-60 افراد پھنسے ہوئے تھے جن میں خواتین بھی شامل تھی

،

انکو  آرمی اور ایف سی کےجوانوں نے بحفازت سیلا بی علاقے سے  ٹانک میں قائم  ریلیف کیمپ کی طرف منتقل کر دیے گئے ہیں۔ گومل بولتن آباد / دبرہ کے قریب پھنسے ہوئے 35 افراد کو فوج کی گاڑیوں میں kaur fort  کور قلعہ  کی طرف بھی  لے جایا گیا ہے

۔ تاہم معتد علاقوں میں پاک آرمی اور ایف سی کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور ریسکیو کیے گیے لوگو کو کیمپس منتقل کیا جارہا ہے