161

ڈی جی نیب کا خیبرپختونخوا میں ہرماہ کھلی کچہری لگانے کافیصلہ

پشاور۔ ڈی جی نیب خیبرپختونخوا نے ہرماہ کھلی کچہری لگانے کافیصلہ کر لیا جس میں عوام کی شکایات براہ راست سنی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب خیبر پختونخوا فاروق ناصر نے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئیہر ماہ کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ کیا ہے،کھلی کچہری 25 جنوری کودوپہر 2 سے شام 4 بجے تک لگائی جائیگی،ڈی جی نیب فاروق ناصر نے کہا کہ عوامی شکایات پرفوری تحقیقات کی جائیں گی۔