34

ریسکیو دفاتر عید الفطر میں کھلے رکھنے کا فیصلہ

پشاور۔خیبر پختونخوا ایمر جنسی ریسکیو سروس (ریسکیو1122) کے تمام دفاتر عید الفطر کے دوران کھلے رہیں گے اور عوام الناس کو خدمات فراہم کرتے رہیں گے ریسکیو ترجما ن بلال احمد فیضی نے بتا یا کہ ملک بھر میں عید الفطر کی عام تعطیلا ت کے اعلا ن کے بعد ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔