53

ڈائریکٹر جنرل معدینات معطل ٗتحقیقات کا آغاز

پشاور۔صوبائی حکومت نے وزیر معدنیات کی شکایت پر ڈائریکٹر جنرل معدنیا ت کو معطل کر کے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اس بات کا فیصلہ صوبائی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں کیا گیا اجلاس کے جاری ہونے والے منٹس کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزیر برائے معدنی ترقی نے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل معدنیات کے کنڈکٹ کی شکایت کی ہے جس پر کابینہ نے ڈائریکٹر جنرل کو معطل کر کے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا