57

وفاقی کابینہ کااجلاس 3 جون کوطلب

اسلام آباد۔وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس 3 جون کوطلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کاہفتہ وار اجلاس منگل کے بجائے پیر کو ہوگا۔

ذرائع نے بتایاکہ منگل کے روز سرکاری تعطیل کے باعث اجلاس پیرکو بلایا گیا ۔