66

کرتارپور راہداری پر تکنیکی مذاکرات کا آئندہ دور شروع

 اسلام آباد۔کرتارپور راہداری پر تکنیکی مذاکرات کا آئندہ دور آج مئی کو ہو گا۔ 

بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کے مطابق کرتارپور راہداری پر تکنیکی مذاکرات کا آئندہ دور 27 مئی کو ہو گا،تکنیکی مذاکرات کا دور زیروپوائنٹ پر ہو گا جس میں دونوں ملکوں کے تکنیکی ماہرین شرکت کریں گے۔ بھارتی ہائی کمشنر  کے مطابق امید ہے کہ کرتارپور پر منسوخ ہونے والی مرکزی میٹنگ بھی جلد منعقد ہو گی۔