68

قبرستانو ں کے گرد چار دیواری کے احکامات کھوکھاتے

پشاور۔سابق چیف سیکر ٹری اعظم خان کی طرف سے صو بے میں قبرستانو ں کے گرد چار دیواری اور تجاوزات ہٹانے کے احکامات کھو کھاتے کا شکار ہوگئے ہیں قبرستانوں پر تجا وزات اور کوڑے کرکٹ کے ڈھیر عام سی بات ہے جبکہ بیر ی باغ کے قبرستان پر دکانیں بھی تعمیر کر لی گئی ہیں۔

 ان میں غیر ملکی کپڑے کی مارکیٹیں شامل ہیں ٗ تھانہ آغا میر جانی شاہ کے اہلکار ان  دکانداروں سے ماہانہ لاکھوں روپے کا بھتہ وصول کر تے ہیں اور اس طرح یہ رقم  پولیس حکام اورضلعی انتظامیہ کے افسروں میں تقسیم کی جاتی ہے۔