34

جنرل کیڈر کے300 ڈاکٹروں کی اگلے گریڈ میں ترقی

پشاور۔خیبر پختونخوا حکومت نے پراونشل سلیکشن بورڈ کی سفارش پر صوبے کے گریڈ 17ٗ 18اور 19 کے جنرل کیڈر کے300 ڈاکٹروں کی اگلے گریڈ میں ترقی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ترقی پانے والوں کو گریڈ 19کے پرنسپل میڈیکل آفیسر کو گریڈ 20میں چیف میڈیکل آفیسر ٗ گریڈ 18کے سینئر ڈینٹل سرجز کو گریڈ 19میں پرنسپل ڈینٹل سرجن اور گریڈ 17کے ڈینٹل سرجنز کو گریڈ 18میں سینئر ڈینٹل سرجن کے عہدوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

ان ڈاکٹروں میں ڈاکٹر ا کبر خان ٗ ڈاکٹر بشریٰ امین ٗ ڈاکٹر فاریہ حسن ٗ ڈاکٹر عبدالقاسم ٗ ڈاکٹر راحیلہ تبسم ٗ ڈاکٹر میر ولایت خان ٗ ڈاکٹر شگفتہ یاسمین ٗ ڈاکٹر طارق ٗ ڈاکٹر جاوید اقبال ٗ ڈاکٹر محمد فائق ٗ ڈاکٹر فرحت جبین ٗ ڈاکٹر نعیمہ سعدیہ ٗ ڈاکٹر نواب حسن ٗ ڈاکٹر جمال ناصر ٗ ڈاکٹر محمد طاہر خان ٗ ڈاکٹر حسین احمد ٗ ڈاکٹر ارشد الاسلام ٗ ڈاکٹر شاہ جہاں اور دیگر شامل ہیں۔