54

سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد۔حکومت نے رمضان المبارک میں سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ،

وزارت پاو ڈویژن نے لیسکو سمیت بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی

جبکہ لیسکو نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے تیاری شروع کردی۔