51

حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ

لاہور۔ قومی احتساب بیورو(نیب)نے حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو اثاثہ جات کیس میں طلب کررکھا تھا۔

نیب نے حمزہ شہباز کو سہ پہر 3 طلب بلایا تھا۔تاہم نیب ٹیم نے اسلام آباد میں مصروفیت کے باعث طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا،حمزہ شہباز کو دوبارہ طلبی سے متعلق بعد میں آگایہ کیا جائے گا۔