68

دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فو رم کو عا لمی تو جہ حا صل

بیجنگ ۔چین میں منعقد ہو نے والے دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فو رم کو عا لمی تو جہ حا صل ہو گئی،100سے زائد مما لک اور خطو ں سمیت عا لمی ادارے فورم میں شر کت کر نے کی حا می بھر چکے، رواں ما ہ کے اختتام پر منعقد ہو نے والے فو رم کے انعقاد کی تیا ر یا ں آ خر ی مر حلے میں پہنچ گئیں ، چا ئنہ ڈیلی میں شا ئع ہو نے والے آ رٹیکل میں کہا گیا ہے کہ چینی صدر نے بی آ ر آ ئی کو 2013میں متعارف کروا یا تھا۔

اسی سا ل بہت سے مما لک نے اس انیشیٹو کو سرا ہتے ہو ئے اس میں شمو لیت اختیار کر لی، تا ہم کچھ مما لک نے اس کی اہمیت کا احساس بعد میں کیا اور پھر اس کا حصہ بن گئے ، کچھ مما لک اب بھی بی آ ر آ ئی کا حصہ بننے کے لیئے اس پر غور کر رہے ہیں، کچھ مما لک ایسے بھی ہیں جو اس انیشیٹو کی مخا لفت کر رہے ہیں، جس کی بنیا دی و جہ یہ ہے کہ یا تو ان مما لک کو ابھی تک بی آ ر آ ئی کے ویژن کی سمجھ بو جھ پیدا نہیں ہو ئی یا پھر وہ اس انیشیٹو سے حسد کا اظہار کر رہے ہیں۔

اس با ت کو تسلیم کر نا ہو گا کہ بی آ رآ ئی کے حوا لے سے لو گو ں کے ذ ہنو ں میں تا حا ل سوا لات مو جود ہیں، بی آ رآ ئی مختلف مما لک میں را بطو ں کی بہتری، معا شی فعا لیت، تجا رت اور ثقا فتی را بطو ں کو فرو غ دینے کے حوا لے سے معنی خیز کا م کر رہا ہے، مو ٹر ویز ، ریلو یز ، ایئر پو رٹس اور بند ر گا ہو ں کے ذ ریعے بی آ ر آ ئی مما لک کے ما بین را بطہ سا زی کا عمل بہتر بنا یا جا ر ہا ہے، بی آ ر آ ئی نے جہا ں ایک طر ف مختلف مما لک اور خطو ں میں را بطو ں کے فرو غ کا ذ ریعہ بن ر ہا ہے وہیں دوسری جا نب گر تی ہو ئی عا لمی معیشت کو سہا را بھی دیا ہے۔