56

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج

لا ہو ر۔ وزا رت دا خلہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ،جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے محکمہ داخلہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ۔

اس حوالے سے محمکہ داخلہ باضابطہ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا ہے ، ای سی ایل سے نام نکالے جانے کے بعد شہبازشریف اپنی پوتی کی عیادت کے لئے چند روز میں لندن روانہ ہوں گے ۔