دبئی میں دنیا کے پہلے قرآن پارک کا افتتاح کر دیا گیا۔
اپنی نوعیت کے اس منفرد اور خوبصورت پارک میں قرآن کریم میں بیان کیے گئے درخت اور پودے لگائے گئے ہیں۔ اس پارک میں قرآن پاک میں بیان معجزات اور واقعات سے بھی عوام کو آگاہی فراہم کی جائے گی۔
Highlights from the inauguration of the Quranic Park in Al Khawaneej area. The park is a wonderful opportunity to explain many of the wonderful meanings & miracles mentioned in the Holy Quran pic.twitter.com/o64tXgaYKw
— بلدية دبي (@DMunicipality) March 29, 2019
دبئی کے علاقے الخوانیج میں کھولے گئے اس منفرد پارک میں جھیل،بچوں کا پلے ایریا، فوارے، سائیکلنگ ایریا اور قرآن کے معجزات سے متعلق آگاہی دینے والا آؤٹ ڈور تھیٹر بھی موجود ہے۔