39

نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے میں 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق

اسلام آباد: نیوزی لینڈ حکام نے گزشتہ روز مسجد پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں 6 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق شہید پاکستانیوں میں سہیل شاہد، سید جہانداد علی، سید اریب احمد، محبوب ہارون، نعیم راشد اور ان کے بیٹے طلحہ نعیم شہید شامل ہیں۔

ڈاکٹر فیصل کے مطابق شہید پاکستانیوں کے ناموں کا اعلان نیوزی لینڈ حکام نے کیا جب کہ مزید 3 پاکستانی بھی لاپتہ ہیں جن کی شناخت کی کوشش جاری ہے۔

Dr Mohammad Faisal@DrMFaisal

Terrorism in : Mr. Sohail Shahid, Syed Jahandad Ali, Syed Areeb Ahmed, Mr. Mahboob Haroon, Mr. Naeem Rashid and his son Mr. Talha Naeem have been announced dead by authorities. Other 3 missing are still being identified.

557

4:40 PM - Mar 16, 2019

Twitter Ads info and privacy

316 people are talking about this

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر آسٹریلوی دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ نےحملہ کیا تھا جس میں اب تک 50 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہیں۔ قبل ازیں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے 9 پاکستانیوں کی فہرست جاری کی گئی۔

Dr Mohammad Faisal@DrMFaisal

List of Missing Pakistanis in NZ terrorism attack:
1) Mr Zeeshan Raza
2) Father of Mr Zeeshan Raza
3) Mother of Mr Zeeshan Raza
4) Mr Haroon mahmood, s/o, Mr shahid mehmood, mother’s name Ms sabiha mahmood, resident of rawalpindi born 29/7/1978, age 40yrs
1/2

865

12:14 PM - Mar 16, 2019

Twitter Ads info and privacy

398 people are talking about this

ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں پاکستانی ہائی کمیشن اس حوالے سے مزید تفصیلات اکٹھی کررہا ہے۔

Dr Mohammad Faisal@DrMFaisal

Terrorism in : Mr. Sohail Shahid, Syed Jahandad Ali, Syed Areeb Ahmed, Mr. Mahboob Haroon, Mr. Naeem Rashid and his son Mr. Talha Naeem have been announced dead by authorities. Other 3 missing are still being identified.

557

4:40 PM - Mar 16, 2019

Twitter Ads info and privacy

316 people are talking about this

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید و زخمی ہونے والے افراد کے اہلخانہ وزٹ ویزہ کیلئے درخواست کرسکتے ہیں۔

Dr Mohammad Faisal@DrMFaisal

applicants may send application number and scanned copies of passports to Mr. Moin Fudda, Honrary CG of New Zealand for Pakistan
email: [email protected]
WhatsApp: +923428200200 2/2

141

5:57 PM - Mar 16, 2019

Twitter Ads info and privacy

64 people are talking about this

ڈاکٹر محمد فیصل نے نیوزی لینڈ میں پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل کا رابطہ نمبر جاری کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین درخواست نمبر و پاسپورٹ کی اسکین کاپی اعزاری قونصل جنرل معین فودا کو ای میل یا واٹس ایپ کرسکتے ہیں۔