152

9سیکر ٹریو ں سمیت 64افسروں کی تقرریاں و تبادلے

پشاور۔صو بائی حکو مت نے 64افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق سابق فاٹا سیکر ٹر یٹ کے فنانس سیکر ٹری سید کامران شاہ کو سیکر ٹری زراعت ٗ سیکرٹری معدنیات سید عالمگیر شاہ کوسیکر ٹری پراونشل محتسب ٗسیکرٹری پبلک سروس کمیشن جاوید انور کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ٗجی ایم فنانس ایف ڈی اے عزیز خان خٹک کو ممبر جنرل پی آئی ٹی ٗ ڈاکٹر محمد اجمل کو سیکر ٹری تعلیم ٗ خیام حسن کو سیکر ٹری بینوو لنٹ فنڈ ۔

سید محمد شاہ کو ایم ڈی تنظیم للسائل والمحروم ٗسیکر ٹری تعلیم مختیار احمد کو ڈائریکٹر ایس ٹی آئی ٗسیکر ٹری پی ایچ ای مسعود احمد کو سیکر ٹری ہاؤ سنگ ٗ ایم ڈی تنظیم للسائل والمحروم اجمل خان کوممبر بور ڈ آف ریو نیو ٗسرفرا زدرانی کوسیکر ٹری پی اینڈ ڈی ٗسیکر ٹری بینوو لنٹ فنڈ کنیز صغریٰ کو ڈی جی پیرا ٗفریحہ پال کو سیکر ٹری پبلک سروس کمیشن ٗمحمد رمضان کو ایم ڈی فاٹا ایجوکیشن کمیشن ٗڈائریکٹر ایس ٹی آئی خائستہ رحمان کو سیکر ٹری معدنیات ٗہمایون خان کو سیکر ٹری خزانہ ۔

چیف انجینئر پی ایچ ای بہرہ مند خان کو سیکر ٹری پی ایچ ای ٗ شاہد اللہ کو پراجیکٹ ڈائریکٹر آئی ایم یو ٗڈی جی فوڈ اینڈ سیفٹی اینڈ حلال اتھارٹی ریاض محسو د کو سیکر ٹری محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشن ٗ غلام حبیب سیکر ٹری ایف ڈی اے ٗڈی جی پیرا شہاب حمید یوسفزئی کو ایڈیشنل کمشنربنو ں ٗعنایت اللہ وسیم کو ایگزیکٹیو ڈائریکٹر یو پی یو ٗ خالد الیاس کو ڈی جی پراجیکٹ سابقہ فاٹا ٗایڈیشنل سیکر ٹری ہائر ایجوکیشن ظفر اسلام کو سپیشل سیکر ٹری ماحولیات ٗ زوالفقارعلی شاہ کو جی ایم پلاننگ ایف ڈی اے ٗایڈیشنل سیکر ٹری آر آر اینڈ ایس بر کت اللہ کو ڈی سی ڈیرہ ٗفرحت اللہ مروت کو ایڈیشنل سیکر ٹری پی ایچ ای ٗڈپٹی سیکرٹری تعلیم اسد ہارون کو ایڈیشنل سیکر ٹری فوڈ ۔

سہیل خان کو ڈی جی ایف ڈی ایم اے ٗاور ان کے پیش رو سراج الحق کو سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ٗایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شانگلہ فہیم سجاد کو ایڈیشنل سیکر ٹری اطلاعات ٗڈی سی ڈیرہ نعمان افضل آفریدی کو ایڈیشنل سیکر ٹری آر آر اینڈ ایس ٗڈپٹی سیکر ٹری ٹرانسپورٹ شاہانہ بی بی کو ڈائریکٹر فنانس پیڈو ٗڈی ایم او آئی ایم یو محکمہ تعلیم فہیم خان آفریدی کو ڈی سی تور غر ٗمیاں عبدالقادر شاہ کو ڈائریکٹر ایڈمن پی ڈی ایم اے ۔

خالد ذمان کو ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اور ان کے پیش رو محمد آصف کو اے ڈی سی مانسہرہ ٗجبکہ اے ڈی سی مانسہرہ یاسرعلی کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے ٗڈپٹی سیکر ٹری ایچ آر ڈی منظور احمد کو اے ڈی سی نارتھ وزیر ستان ٗڈی ایم او تعلیم محمد نعیم کو ڈپٹی سیکر ٹری ایچ آر ڈی ٗ آفاق وزیر کو اے ڈی سی کرم اور ان کے پیش رو نصر اللہ کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ٗڈپٹی سیکرٹری زکواۃ جاوید علی کو اے ڈی سی نوشہرہ اور ان کے پیش رو محمد طاہر کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ۔

ایڈیشنل کمشنر بنو ں عبدالکبیر کو ایڈیشنل کمشنر مردان ٗڈی ایم او تعلیم محمد صالح کو ڈپٹی سیکر ٹری چیف منسٹر سیکر ٹریٹ ٗتنویر الرحمان کو ڈائریکٹر فنانس کے پی پبلک پروکیورمنٹ اتھارٹی ٗاے ڈی سی مہمند عرفان خان کو اے ڈی سی چارسدہ اور ان کے پیش رو خان محمد کو ڈپٹی پراونشل کو آڈنیٹر فنانس ٗاے ڈی سی ہری پور سید سیف الاسلام کو اے ڈی سی مہمند ٗاے ڈی سی صوابی عبدالغفور شاہ کو پراجیکٹ ڈائریکٹر ہاؤ سنگ فاؤنڈیشن ٗحامد علی ڈپٹی کو آرڈنیٹر پی ایم آر یو کو اے ڈی سی صوابی ٗعبداللہ کو ڈپٹی سیکر ٹر ی ماحولیات ٗڈپٹی سیکر ٹری پی ایچ ای مقبول حسین کو اے ڈی سی شانگلہ ٗمحمد عباس کو ڈپٹی سیکر ٹری پی ایچ ای ٗڈسٹر کٹ آفیسر فنانس اینڈ پلاننگ بنو ں ثمر گل کو ڈی او لکی اور ان کے پیش رو خالد محمود کو ڈی او بنو ں ۔

ڈی او صوابی بید اللہ شاہ کو اے ڈی سی ہری پور ٗسیکر ٹری پی ٹی اے خالد خان کو ڈائریکٹر ایڈمن ایکسائز ٗڈپٹی سیکر ٹری فوڈ احمد کمال کو سیکر ٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٗ اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ عادل افتخارکو ڈپٹی سیکر ٹری فنانس ٗاخلاق احمد کو ڈپٹی سیکر ٹر ی فنانس ٗمحمد زبیر خان نیازی کو ڈپٹی کو آرڈنیٹر پی ایم آر یو اور او ایس ڈی تاشفین حیدر کو سیکر ٹر ی بور ڈ آف ریو نیو تعینات کیا گیا ہے ۔