126

سیکر ٹر یٹ کے 33 ملازمین پراونشل مینجمنٹ سروس میں ضم

پشاور۔صو بائی حکو مت نے سول سیکر ٹر یٹ کے 33 ملازمین کو پراونشل منیجمنٹ سروس میں ضم کر دیا ہے ان افسروں کی نئی تقرریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ٗ حبیب اللہ خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن ایوی ایشن ٗیوسف ہارون سیکشن آفیسر محکمہ تعلیم ٗطارق محمود محکمہ داخلہ ٗ نور زلی خان زراعت ٗعدیل احمد ستار سابقہ فاٹا سیکر ٹر یٹ ٗمحمد کاشف جان محکمہ خزانہ ٗمحمد عرفان عثمان محکمہ ماحولیات ٗرحمت اللہ محکمہ معدنیات ٗعبدالحق سابقہ فاٹا سیکر ٹر یٹ ٗحفیظ اللہ محکمہ داخلہ ٗمحمد طارق محکمہ قانون ٗاشراف الدین محکمہ صنعت ٗمحمد عارف ٹرانسپورٹ ٗعبدالسلام ایکسائز ٗنجم اللہ محکمہ صحت ٗاسحاق احمد سپورٹس ٗمحمد اقبال محکمہ داخلہ ٗارشاد خان محکمہ زراعت ٗتوصیف اللہ محکمہ صحت ٗشکیل احمد ایکسائز ٗزاہد پرویز پاپولیشن ٗ وقاص احمد محکمہ لوکل گورنمنٹ ٗمحمد امجد خان ایس ٹی اینڈ آئی ٹی ٗمحمد اصغر خان فوڈ ٗشاد محمد محکمہ قانون ٗضیاء الرحمان ہائر ایجوکیشن ٗلطیف الرحمان اوقاف ٗاعزاز احمد چیف منسٹر سیکر ٹر یٹ اور شیر باز خان کو سیکشن آفیسر محکمہ آئی پی سی تعینات کیا گیا ہے ٗغلام غوث ٗ نور الحق اور محمد عدنان خٹک کواسسٹنٹ ڈائریکٹرپی ڈی ایم اے تعینات کیا گیا ہے ۔